علامہ امر چند قیس جالندھری

علامہ امر چند قیس جالندھری

غزل (1)

ہماری شرطِ وفا یہی ہے، وفا کرو گے، وفا کریں گے
ہمارا ملنا ہے ایسا ملنا، ملا کرو گے، ملا کریں گے
کسی سے دب کر نہ ہم رہیں گے، ہمارا شیوہ نہیں، خوشامد