مبارک عظیم آبادی

مبارک عظیم آبادی

غزل (1)

دردِ دل یار رہا درد سے یاری نہ گئی
زندگی ہم سے تو بے لطف گزاری نہ گئی
دن کے نالے نہ گئے رات کی زاری نہ گئی